"حضرت آدم علیہ السلام رسالہ ""حضرت آدم علیہ السلام"" سلسلہ ""بچوں کی کہانیاں"" کا حصہ ہے۔ یہ رسالہ بچوں کی اسلامی معلومات کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ نے مرتب ہے۔ یہ رسالہ 8 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں خوبصورت رنگین صفحات، آسان اور واضح تحریر اور چھوٹے چھوٹے جملوں کی مدد سے حضرت آدم علیہ السلام کی سیرت پیش کی گئی ہے۔ رسالے ""حضرت آدم علیہ السلام"" میں کاغذ کے اعلیٰ معیار کا خیال رکھا گیا ہے تاکہ بچے زیادہ عرصے تک پڑھ سکیں۔ یہ اردورسالہ پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1024 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 8 |
| Dimensions (cm): | 24 x 18 |
| Gender: | Childern |
| Printing Type: | 04 Color |
| Subject: | Kids Stories |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2024 |