"حضرت ادریس علیہ السلام رسالہ حضرت ادریس علیہ السلام سلسلہ ""بچوں کی کہانیاں"" کا حصہ ہے۔ یہ رسالہ بچوں کی اسلامی معلومات کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 8 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں خوبصورت رنگین صفحات، آسان اور واضح تحریر اور چھوٹے چھوٹے جملوں کی مدد سے حضرت سیدنا ادریس علیہ السلام کی سیرت پیش کی گئی ہے۔ رسالے ""حضرت ادریس علیہ السلام"" میں کاغذ کے اعلیٰ معیار کا خیال رکھا گیا ہے تاکہ بچے زیادہ عرصے تک پڑھ سکیں۔ یہ اُردو کہانی پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1312 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 8 |
| Dimensions (cm): | 24 x 18 |
| Gender: | Childern |
| Printing Type: | 04 Color |
| Subject: | Kids Stories |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2024 |