"Salah for Islami Sisters | اسلامی بہنوں کی نماز - (انگلش) نماز کے احکام اور اس کےمسائل جاننا ہر مسلمان پر فرض ہے، تاکہ صحیح طریقے سے ادا کی جاسکے۔ اگر نا سیکھا تو گناہ گار ہوگا۔ یہی بات مسلمان خواتین کے لیے بھی لازم ہے۔ اسی سوچ کے ساتھ امیرِ اہلسنت علامہ مولانا الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ نے ""اسلامی بہنوں کی نماز"" کا نام سے کتاب تحریر کی جس کا انگلش ایڈیشن Salah for Islamic Sisters کے نام سے شائع کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں فقہ حنفیہ کے تحت طہارت (پاکی) کا طریقہ، نماز کے تمام ارکان اور مسائل کا ذکر کیا گیا ہے۔ مگر اس سے پہلے نماز کی اہمیت، فرضیت کے حوالے سے قرآن و حدیث کی تعلیمات اور بزرگانِ دین کے اقوال اور واقعات شامل کیےگئے ہیں، اور قبر و آخرت میں بے نمازی کے لیے سزاؤں کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔ Salah for Islamic Sisters میں خواتین کے لیے وضو کا طریقہ (حنفی) اور ضروری مسائل، غسل کا طریقہ اور مسائل، تیمم کاطریقہ اور مسائل، نماز کی شرائط اور ارکان، وغیرہ تفصیل کے ساتھ بیان کئے گئے ہیں۔ 308 صفحات پر مشتمل کتاب ""اسلامی بہنوں کی نماز(انگلش)"" 1 رنگ کی پرنٹنگ اور مضبوط بائنڈنگ میں مکتبۃ المادینہ کی شاپس اور ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2231 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 308 |
| Dimensions (cm): | 21.5 x 14 |
| Gender: | Female |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Namaz Ka Tareeqa o Masail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 365 |
| Binding Type: | Hard |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2018 |