"اسلامی پردہ | Islamic Veil رسالہ Islamic Veil ضروریات دین کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 39 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں حیا اور پردے کے متعلق قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے Islamic Veil میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: بی بی عائشہ کی سوئی، لباس کے دھاگے کی برکت، کیا آج کل پردہ ضروری نہیں؟ کیا دل کا پردہ کافی ہے؟ غیر مرد و عورت کا ہاتھ ملانا، کیا اسلامی پردہ ترقی میں رکاوٹ ہے؟ جہنم میں عورتوں کی کثرت، بے غیرتی کی انتہا، بی بی فاطمہ کے کفن کا بھی پردہ، عورت کا میک آپ کرنا کیسا؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 968 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 39 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | Female |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Zaroriyaat-e-Deen |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |