"جھوٹا چور رسالہ ""جھوٹا چور"" گناہوں کی معلومات کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 36 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے جھوٹا چور میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: چور کو دو سانپ نوچ نوچ کر کھائیں گے، ٹیڑھی لاٹھی والا جھوٹا چور، جھوٹ بولنے والوں کے بچے سؤر بن گئے، جھوٹا خواب سنانے کا انجام، جھوٹے کے جبڑے چیرے جا رہے تھے، سچا چرواہا، اور دیگر سبق آموز حکایات و روایات۔ یہ اردو رسالہ 04 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3326 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 36 |
| Dimensions (cm): | 23.5 x 17.5 |
| Gender: | Childern |
| Printing Type: | 04 Color |
| Subject: | Kids Stories |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 95 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2019 |