"جھوٹا چور | The Lying Thief رسالہ The Lying Thief گناہوں کی معلومات کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 36 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، آحادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے The Lying Thief میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: چور کو دو سانپ نوچ نوچ کر کھائیں گے، ٹیڑھی لاٹھی والا جھوٹا چور، جھوٹ بولنے والوں کے بچے سؤر بن گئے، جھوٹا خواب سنانے کا انجام، جھوٹے کے جبڑے چیرے جا رہے تھے، سچا چرواہا، اور دیگر سبق آموز حکایات و روایات۔ یہ انگریزی رسالہ 04 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2940 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 36 |
| Dimensions (cm): | 13.5 x 10.5 |
| Gender: | Childern |
| Printing Type: | 04 Color |
| Subject: | Kids Stories |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2017 |