"مینڈک سوار بچھو | Scorpion on a Frog رسالہ Scorpion on a Frog صبر و استقامت کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک بہترین رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں عبرت حاصل کرنے والی حکایات و واقعات کی مدد سے دنیا کی حقیقت واضح کی گئی ہے اور مصیبتوں پر صبر کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ رسالے Scorpion on a Frog میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے، جگر کی تبدیلی، آزمائشوں کی بارش، دُکھیاراسب تکلیفیں بھول جا ئے گا! کربلا والوں سے بڑھ کر مصیبت زدہ کون؟ کاش!ہمارے بدن قینچیوں سے کاٹے جاتے! اور دیگر اصلاحی عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1208 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Rohani Ilaj |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 31 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |