"مینڈک سوار بچھو رسالہ ""مینڈک سوار بچھو"" صبر و استقامت کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک بہترین رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں عبرت حاصل کرنے والی حکایات و واقعات کی مدد سے دنیا کی حقیقت واضح کی گئی ہے اور مصیبتوں پر صبر کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ رسالے ""مینڈک سوار بچھو"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے، جگر کی تبدیلی، آزمائشوں کی بارش، دُکھیاراسب تکلیفیں بھول جا ئے گا! کربلا والوں سے بڑھ کر مصیبت زدہ کون؟ کاش ! ہمارے بدن قینچیوں سے کاٹے جاتے! اور دیگر اصلاحی عنوانات۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 4058 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 29 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Rohani Ilaj |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 29 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 10th |
| Edition Year: | 2023 |