"Laws of Salah نماز کے احکام (انگلش): فقہ حنفی کے مطابق نماز کے قوانین امیرِ اہلسنت کی تحریر کردہ کتاب'نماز کے احکام' کا انگلش میں آسان اور جامع ترجمہ ""Laws of Salah"" کے نام سے پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ کتاب فقہ حنفیہ کی مطابق نماز کے تمام احکامات اور انکی تفصیلات بیان کرتی ہے۔ اس کتاب میں قرآن، حدیث اور شریعتِ مطہرہ کی روشنی میں نماز کی اہمیت، اس کے فوائد، نماز کا طریقہ اور نماز نہ پڑھنے کے نقصانات واضح کیے گئے ہیں۔ کتاب کو مختلف ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر باب کے تحت متعدد عنوانات شامل کیے گئے ہیں تاکہ نماز کے مسائل پوری طرح سمجھ میں آ سکیں۔ 'نماز کے احکام - انگلش' میں کئی دلچسپ عنوانات شامل ہیں، مثلاً؛ وضو کے 4 فرائض، 14 سنتیں، 29 متحسبات اور 15 مکروہات، وضو اور ہائی بلڈ پرشر، وضو اور فالج، مرد و عورت کے لیے غسل کی 21 احتیاطیں، تیمم کا طریقہ اور مسائل، اذان کا جواب دینے کی نیکیاں، اذان کا جواب دینے کا طریقہ، اذان کے 14 مدنی پھول، وغیرہ۔ یہ کتاب نئے مسلمانوں، فقہ کے طالب علموں، اور ہر اس شخص کے لیے ضروری ہے جو اپنی نماز کو کامل بنانا چاہتا ہے۔ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور مضبوط بائنڈنگ کے ساتھ 302 صفحات کی یہ کتاب بار بار پڑھنے کے لیے مفید ہے۔ "
| Available Stock: | 836 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 302 |
| Dimensions (cm): | 22 x 14.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Namaz Ka Tareeqa o Masail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 385 |
| Binding Type: | Hard |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |