N/A
"روحانی و طبی علاج رسالہ ""روحانی و طبی علاج"" بیماریوں کے علاج کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 18 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختلف عام بیماریوں کے روحانی علاج (اوراد و وظائف) اور طبّی نسخے فراہم کیے گئے ہیں۔ رسالے ""روحانی و طبی علاج"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: شفا دینے والی ذات، قابلِ توجّہ 3 چیزیں، بہتر نیند کے لئے، دماغی کمزوری کا روحانی علاج، بینائی، ذہنی، آنکھوں کی کمزوری اور قوّت حافظہ کے لئے نسخہ، جسم میں درد کا روحانی علاج، بیماریوں سے بچنے کا لاجواب نسخہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ فائدہ حاصل کرنے کے لئے خود بھی پڑھیں اور ایصالِ ثواب کی نیت سے تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 108 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 18 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Rohani Ilaj |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2025 |