"شرح الصدور: موت اور قبر کے حالات پر مشتمل اصلاحی کتاب ""شرح الصدور"" امام جلال الدین عبد الرحمن بن ابو بکر السیوطی علیہ الرحمۃ کی مشہور کتاب کا اُردو ترجمہ ہے، جس میں موت، قبر اور مرنے کے بعد پیش آنے والے حالات کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ یہ ایک اصلاحی کتاب ہے جو پڑھنے والوں کو آخرت کی تیاری کی ترغیب دیتی اور قبر کی حقیقتوں سے آگاہ کرتی ہے۔ یہ شرح ایک خطبہ، 54 ابواب اور خاتمہ پر مشتمل ہے۔ کتاب کے چند ابواب یہ ہیں: موت کی پیدائش، موت کی فضیلت کا بیان، حسن خاتمہ کی علامات کا بیان، فتنۂ قبر اور فرشتوں کے سوالات کا بیان، آخرت کے پہلے عدل کا بیان، قبر میں حساب کتاب کا بیان، عذابِ قبر کا بیان، اور دیگر۔ شرح الصدور کے اس ایڈیشن میں کتاب میں مجلس المدینۃ العلمیہ کی جانب سے حسبِ ضرورت عربی عبارات کی آسان وضاحتیں، روایات کی اسناد اور جملے شامل کیے گئے ہیں تاکہ پڑھنے والوں کے لیے مطالعہ اور سمجھناآسان ہو۔ یہ کتاب اپنے جامع اور مستند مواد کی وجہ سے اصلاحِ نفس اور آخرت کی تیاری کے لیے معاون ہے۔ 586 صفحات پر مشتمل یہ شرح 1 رنگ کی پرنٹنگ اور مضبوط بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 277 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 586 |
| Dimensions (cm): | 24 x 18.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Tasawwuf |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 800 |
| Binding Type: | Hard |
| Edition: | 4th |
| Edition Year: | 2024 |