"آدابِ دین: علمِ دین حاصل کرنے کے آداب ""آدابِ دین"" مشہور عالم دین، امام محمد بن محمد غزالی علیہ الرحمۃ کی کتاب ""الآداب فی الدین"" کا مختصر اور با محاورہ اُردو ترجمہ ہے۔ یہ رسالہ مجلس المدینۃ العلمیہ کے ذیلی ادارے، مجلس تراجم کی جانب سے مرتب کیا گیا ہے۔ رسالہ ""آدابِ دین"" میں اخلاقی تربیت سے متعلق بہت سے مضامین شامل کیے گئے ہیں، مثلاً، بچوں کو پڑھانے والے (اساتذہ) کے آداب، طالب علم کے آداب، دعا کے آداب، نماز کے آداب، وغیرہ۔ 63 صفحات پر مشتمل، یہ رسالہ 1 رنگی طباعت اور پن بائنڈنگ میں دستیاب ہے۔"
| Available Stock: | 432 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 63 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Akhlaq o Adaab |
| Shoba: | Jamia Tul Madinah |
| Item Weight (Grams): | 65 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 8th |
| Edition Year: | 2019 |