کھانے کا اسلامی طریقہ رسالہ ""کھانے کا اسلامی طریقہ"" کھانا کھانے کے اخلاق و آداب پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے اسلامی انداز میں کھانا کھانے کی رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""کھانے کا اسلامی طریقہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: کھانے کی نیّت کر لیجئے، روزی میں بَرَکت کا نسخہ، کھاتے ہوئے بھی ذِکرُاللّٰہ جاری رکھئے، کھانا کھانے میں پھل پہلے کھانے چاہئیں، کھانے کے دَوران اچّھی باتیں کیجئے، گرے ہوئے دانے کھالینے کے فضائل، لذَّت صِرف زَبان کی جڑ تک ہے، پچھلے گناہ مُعاف، اور دیگرعنوانات۔ یہ اردو رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 1540 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Akhlaq o Adaab |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 6th |
| Edition Year: | 2015 |