"نہر کی صدائیں رسالہ ""نہر کی صدائیں"" اخلاق و ادب کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی اور معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 24 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""نہر کی صدائیں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: موتیوں کا تاج، اللہ عزّوَجَل دیکھ رہا ہے، بار بار توبہ کرتے رہئے! نادم بندے کی حکایت، ہر پیر شریف کو روزہ رکھئے، آتَش پرست گھرانے کا قبولِ اسلام، بعض مسلمان ضَرور جہنَّم میں جائیں گے، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 899 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 24 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Akhlaq o Adaab |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 7th |
| Edition Year: | 2019 |