"مقدس تحریرات کے آداب کے بارے میں سوال جواب رسالہ ""مقدس تحریرات کے آداب کے بارے میں سوال جواب"" بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات کا تحریری گلدستہ ہے، جسے شعبہ ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 48 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مقدس تحریروں کا احترام کرنے اور بوسیدہ مقدس اوراق صحیح طرح سے ٹھکانے لگانے کے متعلق رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""مقدس تحریرات کے آداب کے بارے میں سوال جواب"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:لکھائی والے دسترخوان سے اِجتناب کی وجہ, سڑکوں پربِکھرے ہوئے کاغذات کاحکم, تختی کی لکھائی کا ادب, کاغذات واخبارات کو اِستِعمال میں لانا, باغ کاجھولا, مقدَّس اوراق دفن کرنے کاطریقہ,۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 868 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Akhlaq o Adaab |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2016 |