"قیامت کا امتحان رسالہ ""قیامت کا امتحان"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ایک اصلاحی بیان کی تحریری شکل ہے۔ یہ بیان امیرِ اہل سنّت نے 2001 میں کراچی میں فرمایا تھا۔ اس میں حسبِ ضرورت ترمیم و اضافے کے ساتھ مجلس مکتبۃ المدینہ نے پیش کیا ہے ۔ یہ رسالہ 34 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث اور بزرگانِ دین کے فرامین اور حکایات کی مدد سے روزِ محشر کی مشکلات کا ذکر کیا گیا ہے۔ رسالے ""قیامت کا امتحان"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مَد َنی مُنّے کا خوف، ولیُّ اللہ کی دعوت کی حِکایت، قِیامت کے 5 سُوالات، امتِحان سر پر ہے، باپ کا جنازہ، مُسلمان کو مُسلمان کب چھوڑا ہے؟ شیطان کی سازِش، جہنَّم میں کُودنے کی دھمکی، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3771 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 34 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 7th |
| Edition Year: | 2021 |