ذکر والی نعت خوانی | Naat With Dhikr رسالہ Naat With Dhikr نعت خواں حضرات اور عاشقانِ نعت کی اصلاح کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 19 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں نعت کی احیاطیں بیان کی گئی ہیں اور فتنہ و منافرت سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے۔ رسالے Naat With Dhikr میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: فلمی گیت کا گمان، ترک کب افضل ہو تا ہے؟ مسلمانوں کو مُنافرت سے بچایئے، فتنے کا خوف ہوتو مُستَحَب ترک کرنا ہو گا، خوشخبری سناؤ، نفرت نہ دلاؤ، گناہوں کا دروازہ کھل گیا ہے، سنّت پرعمل کے حرام ہونے کی صورت، مسلمانوں کو فِتنے سے بچایئے، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 249 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 19 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | General |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |