تکبر رسالہ ""تکبر"" گناہوں کی معلومات کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک مؤثّر تحریر ہے۔ یہ رسالہ 97 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے غرور و تکبّر کی مذمّت کی گئی ہے اور عجز و انکساری اپنانے کا درس دیا گیا ہے۔ رسالے ""تکبر"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: میں اِس سے بہتر ہوں، تَکَبُّر نے کہیں کا نہ چھوڑا، سیِدنا جبرائیل علیہ السَّلام کی گریہ وزاری، تَکبّر کا عِلْم سیکھنا فرض ہے، تکبُّرسے بچنے کی فضیلت، نَمرود کی مچھر کے ذریعے ہلاکت، اللہ ربُّ العزت کے رسولوں کے مقابلے میں، تکبّر کرنے والے کی مثال، مدنی آقا صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کا متکبر کے لئے اظہار نفرت، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اصلاح کی نیت سے خود بھی پڑھیں اور لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 475 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 97 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 110 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 11th |
| Edition Year: | 2018 |