"قوم لوط کی تباہ کاریاں رسالہ ""قوم لوط کی تباہ کاریاں"" گناہوں کی معلومات کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی و معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 45 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے قومِ لوط کے گناہوں اور ان کے عبرتناک انجام کا ذکر کیا گیا ہے۔ رسالے ""قوم لوط کی تباہ کاریاں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ابراہیم خلیلُ اللہ کے بھتیجے، دنیا میں سب سے پہلے شیطان نے بد فعلی کروائی، قومِ لوط پر لرزہ خیز عذاب نازل ہو گیا، پتَّھر نے پیچھا کیا، سؤر اِغلام باز ہوتا ہے، سُلَگتی لاشیں، بد فِعلی کو جائز سمجھنا کیسا؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 11195 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 45 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 7th |
| Edition Year: | 2023 |