"اخلاق الصالحین رسالہ ""اخلاق الصالحین"" بزرگان اسلام کی سیرت پر مبنی ایک بصیرت افروز رسالہ ہے، جسے حضرت علامہ مولانا ابو یوسف شریف کوٹلوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے تحریر کیا ہے۔ اس رسالے میں بزرگان دین کے اخلاق بیان کیے گئے ہیں اور اخلاق و کردار بہتر بنانے کے حوالے سے احادیث نبوی ﷺ اور سلف صالحین کے ارشادات جمع کیے گئے ہیں۔ اس رسالے کے چند مضامین یہ ہیں: اتباعِ قرآن و سنت، اخلاص، الحب فی اللہ والبغض فی اللہ، حکام کے ظلم پر صبر کرنا، حقوق العباد سے ڈرنا، قیامت کا ڈر، وغیرہ۔ رسالہ اخلاق الصالحین 80 صفحات پر مشتمل ہے اور انسانی شخصیت کو بہتر بنانے میں بنیادی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنٹنگ کے ساتھ یہ رسالہ انتہائی مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1118 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 80 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Akhlaq o Adaab |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 78 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 6th |
| Edition Year: | 2017 |