"بیٹے کو نصیحت رسالہ ""اَیُّھاالوَلد"" حجۃ الاسلام حضرت سیدنا امام محمد بن محمد غزالی علیہ الرحمۃ کی اصلاحِ نفس اور فکرِ آخرت بڑھانے والی ایک جامع تحریر ہے۔ مجلس المدینہ کے ذیلی شعبے، شعبۂ تراجم نے اس کا اُردو ترجمہ بنام ""بیٹے کو نصیحت"" کیا ہے۔ یہ رسالہ حسبِ ضرورت ترامیم اور وضاحتوں کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔ 63 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں نوجوانوں کے لیے بہت سے اصلاحی اور علمی مضامین شامل کیے گئے ہیں۔ مثلاً: اے محبت کرنے والے بہت ہی پیارے بیٹے، مہکتامہکاتا مدنی پھول، علم پر عمل نہ کرنے کی مثال، اسلام کی بنیاد، ایمان کسے کہتے ہیں، اللہ تعالیٰ کی رحمت سے قریب کون؟ میت سے 40 سوالات، فرشتے کی ندا، اطاعت و عبادت کی حقیقت، 30 سالہ طالب علمی کا خلاصہ، وغیرہ۔ رسالہ ""بیٹے کو نصیحت"" ایک عالمِ دین کی زندگی کا نچوڑ ہے اور نوجوانوں کے لیے بہترین رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ میں دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1037 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 63 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Akhlaq o Adaab |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 65 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 10th |
| Edition Year: | 2022 |