"The Aged (Idol) Worshipper | بڈھا پجاری - انگلش رسالہ ""بڈھا پجاری"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے اصلاحی بیان کی تحریری شکل ہے، جو انھوں نے فیضانِ مدینہ، کراچی میں یکم ربیع النور 1430ھ کو منعقد ہونے والے اجتماع میں فرمایا۔ اس بیان کے تحت امیرِ اہل سنت نے بہت سے سبق آموز واقعات پیش کیے، جنہیں مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبۂ تراجم کی جانب سے ضروری ترمیم کے ساتھ شائع کیا گیا اور اب اسکا انگلش ترجمہ ""The Aged (Idol) Worshipper"" کے عنوان سے پیش کیا جارہا ہے۔ اس رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: دنیا کی بدحالی، ولادتِ باسعادت، غارِ حرا میں عبادت، اعلانِ نبوت، مسلمان ہوتے ہی نیکی کی دھوم، کاش ہم بھی مبلغ بن جائیں، سورج داہنے ہاتھ میں، وغیرہ۔ اصلاح اور تبلیغ کی ترغیب دینے والا رسالہ ""The Aged (Idol) Worshipper"" میں 25 صفحات ہیں اور یہ ایک رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔"
| Available Stock: | 795 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 25 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |