تعارفِ امیرِ اہلسنت زیرِ نظررسالہ بانیٔ دعوتِ اسلامی، شیخِ طریقت، امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی سیرت مبارکہ کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 101 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں امیرِ اہلِ سنّت اور آپ کے آبا و اجداد کا مختصر تعارف، آپ کی خصوصیات، اور دعوت و تبلیغ کے سلسلے میں آپ کی خدمات کا ذکر کیا گیا ہے۔ رسالے ""تعارفِ امیرِ اہلسنت"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: قصیدۂ غوثیہ کی برکت، سفرِ حج کے دوران انتقال، ننھاسا دل بھرآیا، بڑے بھائی کا انتقالِ پُرملال، مادَرِ مُشْفِقَہ کا انتقال، امیرِ اہلِسنّت دامت برکاتھم العالیہ کا شوقِ علم، آپ کی مایہ ناز تالیفات، سنّتوں بھرے بیانات، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ امیرِ اہل سنّت کی سیرت جاننے کے لئے اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں اور ہو سکے تو لوگوں میں تقسیم کرکے ثوابِ دارین حاصل کریں
| Available Stock: | 7337 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 101 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 95 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 11th |
| Edition Year: | 2017 |