"فیضان مرشد رسالہ ""فیضان مرشد"" راہِ طریقت کے مسافروں کی رہنمائی کے لیے مجلس المدینۃ العلمیۃ کا مرتب کردہ ایک جامع رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 46 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں نیکی کی راہ پر چلنے اور برائیوں سے ہر لمحہ بچنے کے متعلق مختصر مگر جامع مضامین پیش کیے گئے ہیں، جنہیں قرآن و سنت اور شریعت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔ رسالہ ""فیضان مرشد"" میں شامل چند مضامین یہ ہیں: اللہ تعالیٰ کے خاص بندے، شیطان کے مکروفریب سے بچنے کے طریقے، اولیاءاللہ کے تصرفات و اختیارات، صاحبِ بصیرت امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کی چند نمایاں خصوصیات، خوش نصیب عطاری، اور دیگر مضامین۔ یہ معلوماتی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 3492 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 46 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 5th |
| Edition Year: | 2018 |