کربلا کا خونی منظر | Bloodshed in Karbala رسالہ Bloodshed in Karbala حکایات و واقعات کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مستند حوالوں کی مدد سے واقعۂ کربلا کا منظر اور مختلف واقعات پیش کیے گئے ہیں اور علم و تبلیغ کے مختلف مسائل بھی شامل کیے گئے ہیں۔ رسالے Bloodshed in Karbala میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: آہ نَنَّھا علی اصغر، امامِ پاک کی رخصتی، کربلا کا کارواں، نیکیوں کا انبار، غیرِ عالِم کو بیان کرنا حرام ہے، مُبلِّغین کیلئے اَہَم ھدایت اور دیگر مضامین۔ یہ انگلش رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 1926 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |