"بڈھا پجاری - رسالہ ""بڈھا پجاری"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے اصلاحی بیان کی تحریری شکل ہے، جو انھوں نے فیضانِ مدینہ، کراچی میں یکم ربیع النور 1430ھ کو منعقد ہونے والے اجتماع میں فرمایا۔ اس بیان کے تحت امیرِ اہل سنت نے سبق آموز واقعات پیش کیے، جنہیں مجلس المدینۃ العلمیۃ کی جانب سے ضروری ترمیم کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔ رسالے ""بڈھا پجاری"" میں شامل چند مضامین یہ ہیں: دنیا کی بدحالی، پہلی وحی، آغاز دعوتِ اسلام، غارِ حرا میں عبادت، مسلمان ہوتے ہی نیکی کی دھوم وغیرہ۔ اصلاح اور تبلیغ کی ترغیب دینے والا رسالہ ""بڈھا پجاری"" 36 صفحات پر مشتمل ہے اور ایک رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2524 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 5th |
| Edition Year: | 2024 |