"دعوتوں کے بارے میں سوال جواب رسالہ ""دعوتوں کے بارے میں سوال جواب"" میں مختلف موقعوں پر پوچھے گئے سوالات اور امیرِ اہلِ سنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے بصیرت افروز جوابات شامل ہیں۔ رسالے میں شامل چند سوالات یہ ہیں: پیارے آقا ﷺ کے ولیموں کا طریقہ؟ مالی استطاعت نہ ہو تو ولیمہ کیسے کیا جائے؟ بغیر دعوت کھانا کیسا؟ شادی میں گانے بج رہے ہوں تو دعوت کا حکم؟ وغیرہ۔ تمام جوابات مستند دلائل اور کتابوں کے حوالوں کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں تاکہ شکوک و شبہات کا ازالہ ہو سکے۔ رسالہ ""دعوتوں کے بارے میں سوال جواب"" 17 صفحات پر مشتمل ہے اور ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2762 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi o Malomat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2019 |