"کباب سموسے کے نقصانات رسالہ ""کباب سموسے کے نقصانات"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی و معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 12 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں تلی ہوئی اشیاء کے مضر اثرات اور ان سے بچاؤ کے طریقے بیان کیے گئے ہیں۔ رسالے ""کباب سموسے کے نقصانات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:کباب سموسے کھانے والے متوجّہ ہوں، کباب سَموسے طبیبوں کی نظر میں، خطر ناک زَہر کا توڑ، تلی ہوئی چیزوں کانقصان کم کرنے کا طریقہ، بچا ہواتیل دوبارہ استِعمال کرنے کا طریقہ، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 28605 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 12 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi o Malomat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 15 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 3rd |
| Edition Year: | 2016 |