Corona Virus Degar Wabain (Corona Virus and Other Epidemics)” is a 69-page informative booklet by the Islamic Research Center, covering epidemics from an Islamic and health perspective. It is divided into four chapters: Information about viruses, Causes and symptoms of diseases, Ways to avoid epidemics, and How our behavior affects our health. Topics include How past epidemics were handled, How to avoid the coronavirus, How to stay spiritually strong during illness, and more. Available in one-color printing at Maktaba-tul-Madinah.
"کرونا وائرس اور دیگر وبائیں رسالہ ""کرونا وائرس اور دیگر وبائیں"" ایک معلوماتی رسالہ ہے جس میں مختلف وباؤں، مصیبتوں ، روحانی اور جسمانی امراض سے متعلق اسلامی تعلیمات اور ماہرینِ صحت کی تحقیقات پیش کی گئی ہیں۔ اس رسالے میں وائرس یا وباؤں کی وجوہات، علامات اور ان سے بچنے کے طریقے بھی بیان کیے گئے ہیں۔ مجلس المدینۃ العلمیہ کا مرتب کردہ یہ رسالہ چار ابواب پر مشتمل ہے جن کے تحت مختلف مضامین پیش کئے گئے ہیں۔ پہلا باب وائرس کی معلومات، دوسرا باب بیماریوں کی وجوہات و علامات، تیسرا ان وباؤں سے بچنے کے طریقے اور چوتھا باب ہمارے رویے سے متعلق ہے۔ رسالے میں شامل مضامین میں سے چند یہ ہیں: جب ماضی میں وبائیں آئیں، ہلاکت میں ڈالنے والے کام، کرونا وائرس سے کیسے بچا جائے؟ وظائف پڑھنے پر استقامت کیسے حاصل ہو؟ وبائی امراض اور ہمارے غلط رویے وغیرہ۔ یہ معلوماتی رسالہ 69 صفحات پر مشتمل ہے اور ایک رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2189 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 69 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi o Malomat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 60 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |