"امتحان کی تیاری کیسے کریں؟ رسالہ ""امتحان کی تیاری کیسے کریں؟"" طلبہ کی رہنمائی کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں علم کی فضیلت و اہمیت اور امتحانات کی تیاری کے بارے میں مفید ٹپس شامل کی گئی ہیں۔ رسالے ""امتحان کی تیاری کیسے کریں؟"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: علم کے فضائل، امتحانات کی اہمیت و فوائد، اسباق کی دہرائی کا طریقہ، حافظہ کی کمزوری کا علاج، نمایاں پوزیشن کیسے لی جائے؟ پڑھائی میں برکت کا مدنی نسخہ، سبق یاد کرنے اور امتحان دینے کا طریقہ وغیرہ۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2061 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi o Malomat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 6th |
| Edition Year: | 2021 |