"کامیاب استاذ کون؟ رسالہ ""کامیاب استاذ کون؟"" اصلاح و معلومات کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک خوبصورت تحریر ہے۔ یہ رسالہ 51 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے مدرسوں اور تعلیمی اداروں میں پڑھانے والے اساتذہ کی رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""کامیاب استاذ کون؟"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:اُستاذ کی اہمیت، تدریس کا مقصدکیا ہونا چاہئیے؟ پڑھانے کی اجرت لینا کیسا؟ کامیاب استاذ کون؟ سبق کس طرح پڑھائیں؟ پڑھانے کے لئے مطالعہ کس طرح کریں؟ درسی بیان(تقریر) کو کس طرح مرتب کریں؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 327 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 51 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi o Malomat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 55 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 5th |
| Edition Year: | 2018 |