"امامِ مالک رضی اللہ عنہ کا عشقِ مدینہ رسالہ امامِ مالک رضی اللہ عنہ کا عشقِ مدینہ آئمۂ کرام کی سیرت کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں فقہ مالکیہ کے بانی حضرت امام مالک رضی اللہ عنہ کا مختصر تعارف، آپ کا عشقِ رسولﷺ، اور مدینہ طیبہ سے آپکی محبت کا ذکر کیا گیا ہے۔ رسالے ""امامِ مالک رضی اللہ عنہ کا عشقِ مدینہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کا تعارف، حصولِ علم، عالم مدینہ کون ہیں؟ بادشاہ کا دروازہ، مسجد نبوی میں حلقۂ درس، امام مالک رحمۃ اللہ علیہ پر حضور ﷺکا کرم، ذکر نبی کے وقت رنگ بدل جاتا، عاشق رسول محدث کی قدردانی، مسجد نبوی میں آواز دھیمی رکھو، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 436 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |