شکر کی برکتیں رسالہ ""شکر کی برکتیں"" میں المدینۃ العلمیۃ کی پہلے شائع کی گئی دو کتابوں بنام ""شکر کے فضائل"" اور ""جلد بازی کے نقصانات"" کی اہم باتیں یکجا کی گئی ہیں۔ یہ رسالہ 16 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث اور بزرگانِ دین کے فرامین اور حکایات و واقعات کی مدد سے شکر کے فضائل اور اللہ کی رضا میں راضی رہنے کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ رسالے ""شکر کی برکتیں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: نعمت موت تک باقی رہے گی، شکر کی بنیاد، خوف کی بات، حضرتِ داؤد علیہ السّلام کا شکر، مغفرت کی خوشخبری، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ رِضائے الٰہی اورحُصولِ ثواب کےلئے خود بھی پڑھئے اور اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے تقسیم بھی کیجئے۔
| Available Stock: | 7 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2025 |