تحفے میں کیا دینا چاہئے؟ (مدنی مذاکرہ قسط 26) رسالہ ""تحفے میں کیا دینا چاہئے؟ (مدنی مذاکرہ قسط 26)"" بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے مدنی مذاکرہ نمبر 14 کا تحریری گلدستہ ہے, جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 41 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں تحائف دینے، دنیا سے بے رغبتی، فنِ شاعری اور دیگر امور کے بارے میں سوالات اور ان کے مدلل جوابات شامل کیے گئے ہیں۔ رسالے ""تحفے میں کیا دینا چاہئے؟ مدنی (مذاکرہ قسط 26)"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: کسی کو تحفہ دینا ہو تو کیا چیز دی جائے؟ امیراہلسنَّت كی دُنیا سے بے رغبتی، امیرِاہلسنَّت کے پسندیدہ تَحائِف، فن شاعری سیکھنا کیسا؟ شاعری کا شوق رکھنا کیسا؟ شاعری کے خَطرات، نعتیہ شاعری کرنا کيسا؟ اور دیگر عنوانات۔۔ یہ معلوماتی رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 324 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 41 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2017 |