"آقا ﷺ کا جدوَل: منظم زندگی گزارنے کا بہترین نسخہ ''آقا ﷺ کا جدوَل'' مجلسِ شوریٰ کی زیرِ نگرانی تیار کیا گیا سیرت و واقعات پر مبنی ایک بہترین رسالہ ہے، جس میں حضور نبی کریم ﷺ کی حیاتِ طیبہ کے اہم پہلوؤں کو منظم انداز میں پیش کیا گیا ہے، مثلاً: کاشانۂ اقدس کا جدول (Time table)، مجلس کا حال و جدول وغیرہ۔ رسالے میں جدول کی اہمیت و فوائد پیش کیے گئے ہیں اور ایک مسلمان کے لیے مثالی جدول کی خصوصیات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ پڑھنے والوں کی رہنمائی کے لیے ائمہ اور اولیائے کرام کے مختصر جدول پیش کیے گئے ہیں۔ 64 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ نظم و ضبط کے ساتھ زندگی گزارنے کی بہترین رہنمائی فراہم کرتا ہے۔"
| Available Stock: | 22897 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 64 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Seerat o Waqiyat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 62 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2017 |