"The Death of Abu Jahl | ابو جہل کی موت ""The Death of Abu Jahl” امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے رسالے ابوجہل کی موت کا انگلش ترجمہ ہے جسے شعبہ تراجم، دعوت اسلامی نے مرتب کیا ہے۔ اس رسالے میں تاریخ اسلام کے بدترین دشمن ابو جہل کا مختصر تعارف اور اس کے کفر کی چند مثالیں پیش کی گئی ہیں، اور غزوہ بدر میں اسے قتل کرنے کا واقعہ تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ اس رسالے میں ان دو بچوں کا بھی ذکر ہے جنہوں نے ابو جہل کو جہنم واصل کیا۔ یہ رسالہ ہمیں ترغیب دیتا ہے کہ بارگاہ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم میں ہر قسم کی بے ادبی سے بچنا چاہیے اور اللہ تعالی کی ناراضگی مول نہیں لینی چاہیے۔ رسالہ ابو جہل کی موت - انگلش، 23 صفحات پر مشتمل ہے اور پن بائنڈنگ میں دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 10146 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 23 |
| Dimensions (cm): | LARGE |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 27 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2011 |