N/A
"اعتکاف کی 10 مدنی بہاریں مکتبۃ المدینہ کا شائع کردہ ہفتہ وار رسالہ نمبر 395، "" اعتکاف کی 10 مدنی بہاریں"" امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے تحریر فرمایا ہے۔ یہ مسجد میں اعتکاف کرنے کی ترغیب دلاتا ہے اور اس کے بے شمار روحانی اور جسمانی فوائد پر روشنی ڈالتا ہے۔ رسالہ ""اعتکاف کی10 مدنی بہاریں"" میں معتکفین اسلامی بھائیوں کے سچے واقعات شامل کیے گئے ہیں، مثلاً: حجر اسود چوم لیا، گھر میں مدنی ماحول بنا لیا، جذبے کو مدینے کے 12 چاند لگ گئے، 70 سالہ اسلامی بھائی کے تاثرات، ریڑھ کی ہڈی کے درد سے نجات، اور دیگر واقعات۔ یہ رسالہ 14 صفحات پر مبنی ہے اور اسے دو رنگ کی پرنٹنگ کے ساتھ شائع کیا گیا ہے۔ انتہائی مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 306 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi o Malomat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2025 |