"افضل ترین اعمال نماز دینِ اسلام کا دوسرا اہم ترین رکن ہے، جس کی قرآن پاک میں کئی بار تلقین کی گئی ہے۔ زیر نظر رسالہ امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""فیضانِ نماز"" کی ایک قسط سے اقتباس ہے اور اسکا نام "" افضل ترین اعمال"" رکھا گیا ہے۔ 17 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ حضور پر نور ﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک یعنی نماز کی اہمیت و افادیت اور اثرات بیان کرتا ہے۔ اس رسالے میں شامل عنوانات یہ ہیں: انگارے سرخ عقیق بن گئے، دنیا کی ہر شے سے بڑھ کر دو رکعتیں، زمین چالیس دن روتی ہے، نمازی عورت اور مچھلی۔ رسالہ ""افضل ترین اعمال"" 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 130 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |