"آخری نبیﷺ کی شان بزبانِ قرآن رسالہ ""آخری نبیﷺ کی شان بزبان قرآن"" امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم لعالیہ کے بیانات پر مشتمل مجموعہ ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیہ نے تحریری شکل میں مرتب کیا ہے۔ اس رسالے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں قرآنی آیات کے ترجمے اور مختصر تفسیر کی مدد سے نبی کریم ﷺ کی شان بیان کی گئی ہے۔ اس رسالے میں محبت رسولﷺ بڑھانے والے عنوانات شامل کیے گئے ہیں مثلاً: صحابہ کرام علیہم الرضوان اور محفل میلاد، آمد مصطفیٰﷺ کی خاص برکت، میلاد شریف بیان کرنا اللہ پاک کی سنت ہے، کیا صرف حضور ﷺ ہی رحمۃُ للعالمین ہیں؟ وغیرہ۔ تحریر انتہائی سادہ اور آسان تاکہ ہر کسی کو بات سمجھ آجائے۔ رسالہ ""آخری نبیﷺ کی شان بزبان قرآن"" 44 صفحات پر مشتمل ہے اور 2 رنگ کی پرنٹنگ میں شائع کیا گیا ہے۔ مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔"
| Available Stock: | 354 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 44 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Nabvi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 55 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |