"پیارے نبی کی معاف کر دینے کی عادت رسالہ ""پیارے نبی کی معاف کر دینے کی عادت"" سیرت النبی صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ 17 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ ""اخلاق نبوی صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ"" نامی سلسلے کی پہلی قسط ہے اور اس میں حضورِ پر نورصَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کے اخلاق، صلۂ رحمی، اور عفو و درگزر کی مثالیں پیش کی گئی ہیں ۔ رسالے ""پیارے نبی کی معاف کر دینے کی عادت"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: زندگی کا سب سے سخت دن، جاؤ!تم سب آزاد ہو، جان کے دشمن کو معافی، جادو کرنے اور زہر دینےوالوں کو معافی، جسمانی نقصان پہنچانے والے کو دعا دی، شَرْعی حدود توڑنے پر حضور کا جلال، نرمی سے متعلق 4 فرامینِ مصطفٰےصَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 162 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Nabvi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |