"سب سے آخری نبی | The Last of All Prophets رسالہ The Last of All Prophets صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عقیدۂ ختمِ نبوّت کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اہم رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 51 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث اور بزرگانِ دین کے فرامین اور حکایات و واقعات کی مدد سے عقیدۂ ختمِ نبوّت بیان کیا گیا ہے۔ رسالے The Last of All Prophets صَلَّى ٱللہ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: حضرت جبریل علیہ السلام کہتے ہیں، اہم ترین فرض، عقیدۂ ختمِ نبوت کی اہمیت، جھوٹے نبی سے معجزہ طلب کرنا کیسا؟ ایک غیبی بزرگ کا انوکھا واقعہ، چھ فضیلتیں، 30 جھوٹے نبی ہوں گے، پہلے اور آخری نبی، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگلش رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 788 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 51 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Nabvi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |