"مختصر سیرت رسول صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ رسالہ ""مختصر سیرت رسول صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ"" سیرت النبی صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کے موضوع پر مجلس المدینہ العلمیہ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں سوال/جواب کے انداز میں سیرت النبی صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کے مختلف پہلو پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""مختصر سیرت رسول صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: پیارے آقاصَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کی ولادت کب ہوئی؟ ہمارے آقا صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کے والدین کا انتقال کب اور کیسے ہوا؟ پہلی وحی کب اور کیسے نازل ہوئی ؟ حضور ﷺنے اپنے خاندان کو دینِ اسلام کی دعوت کس انداز میں دی ؟ کس موقع پر جنات حضور صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کی بارگاہ میں حاضر ہوئے ؟ صلحِ حدیبیہ کیا ہے اور قرآن نے اس کو کیا نام دیا تھا ؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔"
| Available Stock: | 1029 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Seerat-e-Nabvi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |