N/A
"امیر اہل سنت علمائے اہل سنت کی نظر میں رسالہ ""امیر اہل سنت علمائے اہل سنت کی نظر میں"" بانیٔ دعوت اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی بہترین شخصیت کی دلیل ہے۔ اس مختصر رسالے میں امیر اہل سنت کے اخلاق و کردار اور علمی و روحانی عظمت سے متعلق مشہور علمائے اہل سنت کے تاثرات اور مناقب پیش کیے گئے ہیں۔ ان میں شامل چند علماء کے نام یہ ہیں: مولانا مفتی بدرالقادری رحمۃ اللہ تعالی علیہ، حضرت مولاناعبدالسلام قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ، مفتیٔ اعظم پاکستان حضرت علامہ مولانا مفتی وقار الدین رحمۃ اللہ علیہ اور دیگر علمائے دین۔ رسالہ ""امیر اہل سنت علمائے اہل سنت کی نظر میں"" 27 صفحات پر مشتمل ہے اور اسے 2 رنگ کی پرنٹنگ کے ساتھ شائع کیا گیا ہے۔ امیر اہل سنت کے چاہنے والوں کے لیے ایک بہترین تحفہ، یہ رسالہ انتہائی مناسب قیمت میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 837 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 27 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 29 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2025 |