"اوراق مقدسہ کے آداب و مسائل عام طور پر کاغذ کے وہ ٹکڑے یا ورق جن پر قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ، اللہ پاک کا نام، درودِ پاک، یا کسی مسلمان کا نام لکھا ہو، انہیں اوراقِ مقدسہ کہتے ہیں۔ ان اوراق کی حفاظت کیسے کی جائے یا انہیں کس طرح ٹھنڈا کیا جائے تاکہ انکی بے حرمتی نہ ہو؟ اس حوالے سے یہ رسالہ اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔ یہ رسالہ تقریباً 80 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں بہت سے چھوٹے بڑے مضامین شامل ہیں، مثلاً: کاغذ کی اہمیت، کاغذکی ناقدری، مقدس اوراق کے احترام کی برکتیں، اسمِ جلالت لفظ ""اللہ"" کا ادب، دورِ حاضر میں مقدس اوراق کی بے ادبی کے چند انداز، شعبہ""تحفظ اوراق مقدسہ"" کے کام کا انداز، مقدس اوراق کو ٹھنڈا کرنے کا طریقہ کار، وغیرہ۔ رسالے میں پرانے یا پھٹے ہوئے مقدس اوراق کو جمع کرنے اور انہیں ٹھنڈا کرنے سے متعلق شرعی احتیاطیں اور طریقہ کار بتایا گیا ہے۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 186 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 80 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Akhlaq o Adaab |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 60 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |