"بلند آواز سے ذکر کرنے میں حکمت زیرِ نظر رسالہ مدنی مذاکرے میں پوچھے گئے سوالات اور امیرِ اہل سنت کے بصیرت افروز جوابات کے سلسلے کی چوتھی قسط ہے۔رسالے کا عنوان مدنی مذاکرے میں پوچھے گئے ایک اہم سوال کی مناسبت سے تجویز کیا گیا ہے، جس میں امیرِ اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے بلند آواز سے ذکر کرنے کی حکمت پر رہنمائی فرمائی ہے۔ رسالے میں اور بھی دلچسپ اور معلوماتی سوالات شامل ہیں، مثلاً: درخت کے نیچے کلمہ شریف پڑھنے کی حکمت، چھوٹے بچے کا تیجہ کرنا کیسا؟ حج و عمرہ کیلئے سوال کرنا کیسا؟ پیشہ ور بھکاریوں کے بارے میں حکم، اور دیگر سوالات۔ رسالہ ""بلند آواز سے ذکر کرنے میں حکمت"" 48 صفحات پر مشتمل ہے ایک رنگ کی پرنٹنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 250 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi o Malomat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |