This is the 33rd booklet in the “Faizan-e-Madani Muzakrah” series. It is based on Madani Muzakra No. 25 by Ameer-e-Ahle Sunnat Allama Maulana Muhammad Ilyas Attar Qadri دامت برکاتہم العالیہ. The booklet covers topics like: Why take revenge on evildoers? What to do when you see someone's faults? And stories about covering up others' mistakes. This 28-page booklet is available in one-color printing with pin binding.
"برائی کا بدلہ اچھائی سے دیجئے زیرِ نظر رسالہ ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نامی سلسلے کی 33 ویں قسط ہے۔ اس رسالے میں امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے مدنی مذاکرہ نمبر 25 کی تفصیلات ہیں۔ مجلس المدینۃ العلمیۃ کے ذیلی شعبے ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" نے اسے نئی ترتیب اور نئے مواد کے ساتھ شائع کیا ہے۔ 28 صفحات پر مشتمل اس اصلاحی رسالے میں سوالات کے جوابات اور اور برائی اور عیب پوشی کے بارے میں امیرِ اہلسنت کی بصیرت افروز گفتگو شامل کی گئی ہے۔ رسالے ""برائی کا بدلہ اچھائی سے دیجئے"" کے چند موضوعات یہ ہیں: برائی کرنے والوں سے بدلہ کیوں لیں؟ گناہوں بھری تحریرات چھاپنا، کسی کا عیب یا برائی دیکھ کر کیا کرنا چاہیئے؟ عیب پوشی کے واقعات، اور دیگر مضامین۔ یہ رسالہ ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 207 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 28 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |