This 17-page booklet by the Islamic Research Center shares the wisdom of famous Islamic scholars and saints. It includes sayings from Hazrat Ka'b al-Ahbar رضی اللہ تعالیٰ عنہ, Hazrat Bayazid Bastami رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ, Data Ali Hajveri رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ, and others. Topics include: How to know your status before Allah, who is truly fortunate, and three things that destroy blessings, etc. Available at Maktaba-tul-Madinah in 2-color printing with pin binding.
"بزرگان دین کی باتیں رسالہ ""بزرگان دین کی باتیں"" اصلاح کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک بہترین علمی تحریر ہے، جس میں مختلف بزرگانِ دین کے اقوال و فرامین شامل کیے گئے ہیں اور دنیا و آخرت میں کامیابی پر رہنمائی کی گئی ہے۔ اس رسالے میں حضرت کعب الاحبار، حضرت میمونہ بن مہران، حضرت زید بن اسلم، حضرت عبداللہ بن مبارک، حضرت فضیل بن عیاض، حضرت عبد اللہ بن عون، حضرت ابوبکر شبلی، حضرت بایزید بسطامی، اور داتا علی ہجویری رحمھم اللہ علیہم اجمعین کے فرامین شامل ہیں۔ رسالے ""بزرگانِ دین کی باتیں"" میں شامل چند مضامین یہ ہیں: بارگاہِ الٰہی میں اپنا مرتبہ جاننے کا طریقہ، خوش نصیب کون؟ برکت ختم کردینے والی تین چیزیں، وغیرہ۔ 17 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ کے ساتھ مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1748 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |