N/A
"چھینک کے آداب رسالہ ""جھینک کے آداب"" 16 صفحات پر مشتمل ہے اور اسے امیر اہل سنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے تحریر کیا ہے.اس رسالے میں شامل چند موضوعات یہ ہیں: چھینک اور سائنسی تحقیق, کافر کی چھینک کا جواب دینا کیسا, دانتوں کی بیماریوں سے حفاظت، چھینک پر الحمدللہ کیوں کہا جاتا ہے؟ نماز میں چھینک کا جواب دینا کیسا؟ وغیرہ۔ امیرِ اہل سنت نے ان مضامین کے تحت احادیث نبویﷺ اور بزرگانِ دین کے ارشادات شامل کیے ہیں۔ رسالہ ""چھینک کے آداب"" دو رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 738 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Akhlaq o Adaab |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 22 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2025 |