"ڈاکوؤں کی واپسی رسالہ ""ڈاکوؤں کی واپسی"" مجلس المدینۃ العلمیہ کا مرتب کردہ دعوت اسلامی کی مدنی بہاروں پر مشتمل ایک معلوماتی اور اصلاحی رسالہ ہے جس میں تقریبا 17 مدنی بہاریں پیش کی گئی ہیں۔ 32 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں شامل چند مضامین یہ ہیں: جاں بلب مریض، درد سر کا علاج، شریر جنات سے چھٹکارا، سید الاستغفار کی برکت وغیرہ۔ رسالہ ""ڈاکوؤں کی واپسی"" میں اسلامی ماحول سے وابستہ ہونے کا طریقہ اور ان کے اثرات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔دلوں کوتازگی دینے والا یہ رسالہ ایک رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔"
| Available Stock: | 570 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |