"دعوتِ اسلامی کا تعارف (عربی انگلش میگزین) زیرِ نظر رسالہ دعوتِ اسلامی کے حوالے سے بنیادی معلومات اور تفصیلات پر مشتمل ہے۔ اس کا مقصد دنیا بھر میں موجود مسلمانوں اور عام افراد تک دعوتِ اسلامی کا پیغام پہنچانا ہے۔ میگزین ""دعوتِ اسلامی کا تعارف"" میں اس اسلامی اور غیر سیاسی تحریک کے مختلف شعبہ جات، حج کے بعد ہونے والا سب سے بڑا اجتماع، امیرِ اہلِ سنت کا تعارف اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ ایک اصلاحی اور غیر سیاسی اسلامی میگزین ہے جو بالخصوص انگریزی اور عربی بولنے والوں تک دعوتِ اسلامی کے مقاصد پہنچاتا اور انہیں اس عظیم دینی تحریک کا حصہ بننے کی دعوت دیتا ہے۔ عربی اور انگلش میں مرتب کردہ یہ رسالہ 40 صفحات پر مشتمل ہے اور مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 5999 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 54 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 60 |
| Binding Type: | N/A |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |